ممتاز حسین گوہر

ممتاز حسین گوہر گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا ایک ابھرتا ہوا نوجوان قلمکار ہے. ان کی تحریریں تواتر کے ساتھ گلگت بلتستان سے شایع ہونے والی اخبارات اور جریدوں میں شایع ہوتی رہتی ہیں . گوہر کو سما ٹی و ی کی طرف سے سکالرشپ کے لیے منتخب ہونے کا اعزار بھی حاصل ہے. ممتاز پامیر ٹائمز کے طویل مدت سے منسلک ہے اور انگریزی زبان میں رپورٹنگ بھی کرتاہے.

Leave a comment