ہدایت اللہ اختر وادی گلگت سے تعلق رکھتے ہیں. زمانہ طالب علمی سے علمی اور ادبی خدمات فراہم کر رہے ہیں. پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے اور فلپائین سے پی ایس سی کر چکے ہیں. مشہور کتاب آئینہء دردستان ” کے مصنف اور متعدد مقالوں اور مضامین کے مصنف ہے . مختلف بینکوں میں اعلی عہدوں پر کام کر چکے ہیں .
حلقہ ارباب ذوق گلگت اور قراقرم رائٹرز . فورم کے بانیوں میں ان کا شمار ہوتا ہے. آج کل شیںا زبان کے احیا کے ایک پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایک اور کتا ب”گلگت اور مضافات” کے نام سے لکھ رہے ہیں.
نارتھ لینڈ پبلک سکول کے منتظم ہے اور چلڈرن ایز پارٹنر ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے چیرمین کے طور پر کام کر رہے ہیں.٠