زمان پونیالی

نوجوان صحافی زمان پونیالی گاہکوچ ضلع غذر سے تعلق رکھتے ہیں۔ابلاغ ِ عامہ کے طالب علم ہیں اور قومی و مقامی اخبارات وجرائد میں سیاسی ،سماجی اور دیگر متنوع موضوعات پر قلم اُٹھاتے ہیں۔ان کا قلم انگریزی، اردو دونوں زبانوں میں رواں ہے۔وہ صحافت میں اپنے مخصوص ادبی لب و لہجے کے لیے جانے جاتے ہیں۔انھوں نے گلگت بلتستان کی سطح پر ادبی صحافت کی نشو اور ارتقاءکے لیے نقطہ آغاز فراہم کیا ہے۔کالم نویسی کے ساتھ ساتھ وہ اپنے شعری تخلیقات کے ذریعے بھی معاشرتی ظلم و جور اور تلخ حقائق کا پردہ چاک کرتے ہیں۔پامیر ٹائمز نے اپنے گوشہ اُردو کی وساطت سے موصوف کا ادبی و صحافتی کام قارئین تک پہنچانے کا اہتمام کیا ہے ۔ اپنی آراءو تجاویز زمان تک پہنچانے کے لیے رابطہ کیجیے۔

zamanpunyali@gmail.com


Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s