Home بریگیڈ یر(ر) حسام اللہ بیگ ستارہ امتیاز، ملٹری گلگت بلتستان کے ایک ممتاز علمی اور سماجی شخصیت ہے. ہنزہ ڈویلپمنٹ فورم کے روح رواں کی حیثیت سے اہم سماجی فریضہ سرانجام دینے کے علاوہ بریگیڈیر حسام صاحب بلتت لوکل سپورٹ آرگنائزیشن سے بھی منسلک ہے. Rate this: